ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلوچستان: رواں سال کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

بلوچستان: رواں سال کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 19سال کے مریض کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے ہے جس کا علاج جاری ہے۔

بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس کا یہ دوسرا کیس ہے۔

کانگو وائرس سےجاں بحق پہلے مریض کا تعلق پشین سے تھا۔