سٹی42: خیبر پختونخوا میں ٹانک کے علاقہ میاں لال کے قریب دہشتگردوں کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی پولیس کے اہلکار ظاہر شاہ شہید ہو گئے۔
پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی ۔ شہید کے جسد خاکی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
6 Apr, 2024 | 10:27 PM