امپورٹ پالیسی کی بھارتی پنجابی فلموں کے این اوسیز روک دئیے گئے

6 Apr, 2024 | 04:57 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی : امپورٹ پالیسی کی بھارتی پنجابی فلموں کے این اوسیز روک دئیے گئے ، فلم ڈسٹری بیوٹرز پریشان ہوگیے کروڑوں روپے ڈوب گئے ۔ 

امپورٹ پالیسی کی تین بھارتی فلموں کی نمائش عید الفطر پر مشکوک ہو گئی ۔ فلموں میں جی وے سوہنیا جی ، جٹ نوں چڑیل ٹکری اور پروہنے ٹو شامل ہیں ، جن کے حکومت نے این اوسیز تاحال جاری نہیں کئے ۔ 

تینوں فلموں کو پاکستانی ڈسٹری بیوٹرز نے کروڑوں روپے میں خریدا ہے۔ این او سیز جاری نا ہونے کی وجہ سے فلموں کی ریلیز بھی مشکوک ہوگئی۔ 

مزیدخبریں