ویب ڈیسک : فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی اپنی 24ویں سالگرہ منانےکیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے۔
ذرائع پی سی بی کے مطابق شاہین آفریدی کیمپ سے اجازت لے کر پشاور گئے، جہاں وہ اپنی فیملی کے ساتھ اپنی 24 ویں سالگرہ منائیں گے۔
ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کل آرمی چیف کےافطارڈنرمیں شرکت کریں گے۔
شاہین آفریدی اپنی 24ویں سالگرہ فیملی کیساتھ منانےپشاور چلے گئے
6 Apr, 2024 | 04:01 PM