شہری احتیاط کریں ،کورونا وائرس کے جاں لیوا وار  جاری

6 Apr, 2023 | 04:00 PM

سٹی 42: مہلک وائرس مزید 2 قیمتی زندگیاں نگل گیا۔
نیشنل ہسپتال میں کورونا کے  زیر علاج کورونا وائرس کے 2 مریض دم توڑ گئے  ۔شہر میں گزشتہ 14 روز کے دوران کورونا وائرس سے 5 اموات ہوئیں ۔کورونا وائرس کے گزشتہ 25 گھنٹے کے دوران 11 نئے مریض سامنے آئے ۔کورونا وائرس میں مبتلا 8 مریض بدستور ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ 

مزیدخبریں