ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈرون طیارہ گر نے سے حساس اداروں کی دوڑیں

ڈرون طیارہ گر نے سے حساس اداروں کی دوڑیں
سورس: city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شیخوپورہ میں ڈرون طیارہ گر گیا،  حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

 ذرائع کے مطابق شیخوپورہ  کی تحصیل شرقپور کے علاقے جلال پور گاؤں میں طیارہ گرا، تھانہ شرقپور سمیت حساس اداروں کی دوڑیں لگ گئیں، طیارہ غیر ملکی ہے ۔