ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے ایک اور بری خبر

مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے ایک اور بری خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،لاہور میں چینی کی قیمت میں ایک ہفتےکے دوران تیسری بار  اضافہ ہوا ہے۔

  مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کی قیمت میں فی کلو 15 روپے اضافہ ہوا ہے، لاہور میں چینی کی فی کلو قیمت 15 روپے اضافےکے بعد 125 روپے ہوگئی ہے،ہول سیل مارکیٹ میں 50 کلو چینی کا تھیلا 5 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا ہے۔