شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا

6 Apr, 2023 | 11:32 AM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے رہنما  شہباز گل کو بیرون ملک جانے سے ایک بار پھر روک دیا گیا ۔

 ذرائع  کے مطابق  ڈاکٹر شہباز گل منگل کی رات لاہور ائیرپورٹ سے سعودی عرب کیلئے روانہ ہورہے تھے ،شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ہونے کے باعث امیگریشن حکام نے روکا ،شہباز گل منگل کی رات عمرہ کیلئے سعودی عرب روانہ ہورہے تھے ۔ 

مزیدخبریں