ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر سستا ہوگیا

ڈالر سستا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہو گئی ۔  

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوگیا ،  انٹر بینک میں ڈالر 278.77 روپے سے کم ہوکر 278.68 روپے پر بند ہوا ۔ 

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280.25  روپے پر برقرار رہا ۔ اوپن مارکیٹ میں یوور 64 پیسے اضافے سے 310.51 روپے، برطانوی پاؤنڈ  81 پیسے مہنگا ہوکر 368.51  روپے، یو اے ای درہم 5 پیسے اضافے سے 76.30 روپے، جبکہ سعودی ریال 3 پیسے اضافے سے 74.55  روپے کا ہوگیا ۔