سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے

5 Sep, 2024 | 04:31 PM

سٹی 42:سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے۔

جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار گزشتہ شب لاہور ایئرپورٹ پہنچے،انہوں نے ستمبر میں پاکستان آنے کا اعلان کیا تھا۔

اس موقع پر جسٹس (ر) ثاقب نثار کا کہنا تھا کہ میں پاکستان واپس آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا۔

مزیدخبریں