274 ٹریفک حادثات، 317  افراد زخمی  

5 Sep, 2024 | 04:26 PM

وقاص احمد:ترجمان ریسکیو کے مطابق شہرمیں 24گھنٹےمیں274ٹریفک حادثات میں ریسکیوسروسزفراہم کیں۔

شہرمیں ٹریفک حادثات سے115شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،ٹریفک حادثات سے200معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،24گھنٹےمیں ٹریفک حادثات میں 317لوگ زخمی ہوئے،

مزیدخبریں