ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ میں 3 بھائی سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق، ایک لاپتا

مکہ مکرمہ میں 3 بھائی سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق، ایک لاپتا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مکہ مکرمہ میں بارش کے باعث سیلاب میں 4 بچے ڈوب گئے۔

سعودی ریسکیو ذرائع کے مطابق شدید بارش کے بعد ریلے میں 4 بچے ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے تین بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔ریسیکو ٹیمیں بچے کو وسیع علاقے میں تلاش کررہی ہیں۔

حکام کے مطابق واقعہ مکہ مکرمہ کے علاقے المغس میں پیش آیا۔ چاروں بچے گاڑی میں موجود تھے۔

  
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Ansa Awais

Content Writer