سٹیج پرڈیوسرز کی مسلم لیگی رہنما خواجہ حسان سے ملاقات، تھیٹر کی بندش پر بات چیت

5 Sep, 2023 | 10:30 PM

This browser does not support the video element.

زین مدنی : چیرمین پنجاب آرٹسٹ پرڈیوسر تھیٹر ایسوسی ایشن قیصر ثناء اللہ خان کی مسلم لیگی رہنما خواجہ حسان سے ملاقات ہوئی۔ 

ملاقات میں سٹیج پرڈیوسرز نے تھیٹر کی بندش پر بات چیت کی۔ جس پر خواجہ حسان نے کہا کہ تھیٹر کھلوانے مین نگران حکومت سے جلد مذاکرات ہوں گے۔  

واضح رہے کہ خواجہ حسان نے تھیٹر کھلوانے کے لئے مکمل حمایت کا کہا ہے۔ 

مزیدخبریں