مائدہ وحید : قذافی سٹیڈیم آنے والے افغانی شائقین کو جعلی ٹکٹیں فروخت کی جانے لگیں، شائقین کا کہنا ہے گیٹ نمبر سے ٹکٹیں لی ہیں۔ 800کی ٹکٹ 1000روپے میں فروخت کی گئی۔ اب پولیسں والے اندر نہیں جانے دے رہے.
قذافی سٹیڈیم آنے والے افغانی شائقین کو جعلی ٹکٹیں فروخت کی جانے لگیں۔ شائقین کا کہنا تھا کہ جعلی ٹکٹیں گیٹ نمبر ایک سے خریدی گئیں۔8سو والاٹکٹ 1000روپے میں فروخت کی گئی ۔خریداروں کا کہنا تھا کہ مہنگی ٹکٹیں خریدنے کے باوجود اب پولیس والے اندر نہیں جانے دے رہے۔
قذافی سٹیڈیم آنے والے افغانی شائقین کو جعلی ٹکٹیں فروخت
5 Sep, 2023 | 06:39 PM