ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قذافی سٹیڈیم آنے والے افغانی شائقین کو جعلی ٹکٹیں فروخت

 قذافی سٹیڈیم آنے والے افغانی شائقین کو جعلی ٹکٹیں فروخت
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مائدہ وحید : قذافی سٹیڈیم آنے والے افغانی شائقین کو جعلی ٹکٹیں فروخت کی جانے لگیں،  شائقین کا کہنا ہے گیٹ نمبر سے ٹکٹیں لی ہیں۔ 800کی ٹکٹ 1000روپے میں فروخت کی گئی۔ اب پولیسں والے اندر نہیں جانے دے رہے. 
 قذافی سٹیڈیم آنے والے افغانی شائقین کو جعلی ٹکٹیں فروخت کی جانے لگیں۔ شائقین کا کہنا تھا کہ جعلی ٹکٹیں گیٹ نمبر ایک سے خریدی گئیں۔8سو والاٹکٹ 1000روپے میں فروخت کی گئی ۔خریداروں کا کہنا تھا کہ مہنگی ٹکٹیں خریدنے کے باوجود اب پولیس والے اندر نہیں جانے دے رہے۔