شا لیما ر، ٹر یفک حادثے میں نو جوان جاں بحق

5 Sep, 2023 | 11:49 AM

وقا ص احمد :وقت کے سا تھ ساتھ ٹریفک حا دثا ت بھی بڑھتےجا رہے ہیں، شا لیما ر میں ٹر یفک حادثہ نو جوان جا ں بحق ہو گیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق شالیمار ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا،متوفی کی شناخت 19 سالہ نعیم کے نام سے ہوئی۔

پولیس لاش تحویل میں لے کر ایدھی ایمبولنس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ۔

مزیدخبریں