ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی خریداروں کو تیل پاکستانی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت

عالمی خریداروں کو تیل پاکستانی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: عالمی خریداروں کو تیل پاکستانی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پٹرولیم ڈویژن نے کسٹمز بانڈڈ پالیسی گائیڈ لائنز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عالمی خریدار تیل خرید کر پاکستان کی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کر سکیں گے۔

بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں ایک ذیلی کمپنی قائم کرنا ہوگی۔ یہ کمپنیاں تیل ریفائنریوں اور تیل کمپنیوں کو فروخت کیا جائے گا۔ تیل کمپنیاں پاکستانی روپے میں بھی ادائیگیاں کرسکیں گی۔