ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

50 فٹ کی بلندی سے جھولا گر گیا،خوفناک ویڈیو منظرعام پر

bridge swing collapsed from 50 feet
کیپشن: bridge swing collapsed
سورس: Instagram
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمدساجد) سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز دیکھنے کو ملتی ہیں کہ صارفین کی ورطہ حیرت یا افسوس کا اظہار کرتے ہیں، حادثات، ٹیکنالوجی اور معلومات ویڈیوز کی بھرمار ہے،ایک نئی ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں دیکھنے والوں کو بھی لرز اٹھے۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا، خوفناک ویڈیو کے سامنے آنے پر صارفین کی جانب سے اظہار افسوس کیا گیا اور جھولے سے گرنے والوں کے لئے خیروعافیت کی دعا کی گئی، واقعہ بھارت میں پنجاب کے ضلع موہالی لندن میں پیش آیا،ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ 'پنجاب کے ضلع موہالی لندن میں پل کا جھولا 50 فٹ سے گر گیا، 14 افراد زخمی ہوئے'۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 50 فٹ بلند جھولے پر لوگ بیٹھے ہیں کہ اچانک جھولے کی تاریں ٹوٹیں اور وہ یکدم تیزی کے ساتھ زمین کی طرف بڑھا، ویڈیو کے کو وہاں موجود ایک شخص نے موبائل کی مدد سے کیمرے میں محفوظ کیا، وائرل ہونے والی ویڈیو میں جیسے ہیں جھولا زمین پر گرا اس پر بیٹھے تمام لوگ بری طرح اوچھل کر ایک دوسرے پر گر پڑے  جبکہ کچھ اس کے ساتھ لگے جنگلے سے بھی ٹکرائے۔

اس واقعہ میں 14 کے قریب لوگ زخمی ہوئے جبکہ کچھ کی حالت تشویشناک بھی بتائی جارہی ہے،جھولے کے گرتے ہی وہاں موجود لوگ نے دوڑ لگا دی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer