آصف علی زرداری کے قریبی دوست میر غلام انتقال کر گئے

5 Oct, 2024 | 06:04 PM

راجہ فہد : صدر مملکت آصف علی زرداری کے قریبی دوست میر غلام محمد عرف میر پپو ٹالپر انتقال کر گئے۔ 

ڈسٹرکٹ کاؤنسل چیئرمین میر غلام طویل عرصے سے جگر کے عارضی میں مبتلہ تھے، وہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیرے علاج تھے۔ میر پپو ٹالپر  ہسپتال میں دوران علاج چل بسے ۔

واضح رہے کہ میر پپو ٹالپر یوسی میرآباد سے ضلع چیئرمین منتخب ہوئے تھے۔ ضلع چیئرمین کے اچانک انتقال کی خبر پر سیاسی تنظیموں سمیت علاقے میں دکھ کی لہر چھا گئی ۔ 

میر پپو ٹالپر کا جسدے خالی کراچی سے آباہی گاؤں میرآباد لایا جائے گا ۔

مزیدخبریں