باپ نے3 بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خود کشی کر لی

5 Oct, 2024 | 11:10 AM

ویب ڈیسک: عمرکوٹ میں پلی موڑ سٹاپ پر درخت سے لٹکی 4 افراد کی درخت سے لٹکی ہوئی لاشیں  ملی ہیں۔

 پولیس نے بتایا کہ لاشیں چمن کولہی نامی شخص اور اس کے تین بچوں کی ہیں، بچوں کی عمریں 4 سے 8 سال کے درمیان ہیں۔ 

 پولیس کے مطابق علاقہ مکینوں نے بتایا کہ بیوی سے ناراضگی پر شوہر نے بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خودکشی کی ،جس کی تفتیش جاری ہے۔
 

مزیدخبریں