ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

علی امین کا قافلہ کئی گھنٹوں سے برہان انٹرچینج پر محصور

علی امین کا قافلہ کئی گھنٹوں سے برہان انٹرچینج پر محصور
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کا قافلہ کئی گھنٹے سے موٹر وے کے برہان انٹرچینج کے قریب پھنسا ہوا ہے۔

 وزیر اعلیٰ کے قافلے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لیے بھاری مشینری موجود ہے، جبکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے جھاڑیوں میں آگ لگا دی۔

 مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اسلام آباد روانہ ہوں گے۔ادھر علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ پولیس شیلنگ کررہی ہے، ہر صورت ڈی چوک اسلام آباد پہنچیں گے۔