ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 خلیل الرحمان قمر کیس : ملزم ممنون حیدر کی درخواست ضمانت ملتوی

 خلیل الرحمان قمر کیس : ملزم ممنون حیدر کی درخواست ضمانت ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جمال الدین:  انسداد دہشت گردی عدالت معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں شریک ملزم ممنون حیدر کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کردی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے اس کیس کی سماعت کی۔عدالت نے ملزم کی درخواست پر سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

خلیل الرحمان قمر کے وکیل مدثر چودھری اور زین علی قریشی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ممنون حیدر کے وکیل کا دلائل کیلئے مزید مہلت طلب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ "ہمارے سینئر وکیل آج دلائل کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزم کی ضمانت کے حوالے سے فریقین سے دلائل طلب کر لیے۔ 

عدالت نے ملزم کی درخواست پر سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔