ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے؟ رپورٹ جاری

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے؟ رپورٹ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اشرف خان : ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ  ذخائر میں کمی ہو گئی۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے میں 2.10 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ،جس سے سٹیٹ بینک کے ذخائر 7.63 ارب ڈالر سے کم ہوکر 7.61 ارب ڈالر رہ گئے۔ مرکزی بینک کاکہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 11 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 5.41 ارب ڈالر رہ گئے ،ملکی مجموعی ذخائر میں 13.10 کروڑ ڈالر کمی ہوئی ،ملکی مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 13.16 ارب ڈالر سے کم ہوکر 13.03 ارب ڈالر رہ گئے۔