زلزلہ کے جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

5 Oct, 2023 | 09:50 AM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک) گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزیدخبریں