(زین مدنی)پاکستانی معروف گلوکار کریم خان کار حادثے میں زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار کریم خان کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے ،حادثے کے نتیجے میں ان کے سر اور ہاتھوں پر گہری چوٹیں آئیں ہیں،کریم خان نے اپنے مداحوں کو آگاہ کرتے ہوئے اپنی صحت کے حوالے سے دعاؤں کی اپیل کردی۔