ویب ڈیسک: سال 2022 کے نوبیل انعام برائے کیمیا کا اعلان کردیا گیا۔
رواں سال کے لیے کیمیا کا نوبیل انعام مشترکہ طور پر دیا گیا ہے جو امریکا اور ڈنماک کے سائنسدانوں کےنام رہا۔ امریکا کے کیرولین، بیری شارپ لیس اور ڈنمارک کے مورٹن کو کیمیا کا نوبیل انعام دیا گیا ہے۔
BREAKING NEWS:
— The Nobel Prize (@NobelPrize) October 5, 2022
The Royal Swedish Academy of Sciences has decided to award the 2022 #NobelPrize in Chemistry to Carolyn R. Bertozzi, Morten Meldal and K. Barry Sharpless “for the development of click chemistry and bioorthogonal chemistry.” pic.twitter.com/5tu6aOedy4
امریکاکے بیری شارپ لیس دوسری بار نوبیل انعام جیتنے والی پانچویں شخصیت بن گئے ہیں۔تینوں سائنسدانوں نےکلک کیمسٹری اوربائیو آرتھوگونل کیمسٹری سےمتعلق کام کیا تھا۔