ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گاڑیوں  کی جعل سازی روکنے کیلئے شکنجہ تیار

excise and taxation department
کیپشن: excise and taxation department
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : گاڑیوں  کی جعل سازی روکنے کیلئے شکنجہ تیار، وزیراعلیٰ  پنجاب  نے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی۔
 تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ  پنجاب  نے جعل سازی روکنے کیلئے گاڑیوں کی بائیومیٹرک خریدو فروخت کی سمری منظور کر لی۔ محکمہ ایکسائز اسلام آباد کی طرز پر گاڑیوں کی خریدو فروخت کے بائیو میٹرک کرے گا
سیکرٹری ایکسائز وقاص علی محمود  کے مطابق   پنجاب  میں گاڑیوں کی  خریدو فروخت   انگوٹھا لگا کرہو سکے گی۔ نئے سسٹم کو  نادرا کے نظام سے منسلک  کیا جائیگا، اس فیصلے سے گاڑیوں کی جعل سازی  رونے میں مدد ملے گی ۔