پنجاب یونیورسٹی: بیچلرز آف فائن آرٹ فائنل تھیسیسز کی نمائش

5 Oct, 2018 | 09:11 PM

Arslan Sheikh

عفیفہ نصر اللہ: پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام بیچلرز آف فائن آرٹ کے فائنل تھیسیسز کو نمائش کے لئے پیش کر دیا گیا۔

ہاتھ کا ہنر، لگن اور محنت سے بنائے گئے فن پارے، رنگوں سے بولتی تصاویر، اور کہیں انسان، جذبات اور دنیا کے درمیان تعلق قائم کرتے مجسمے تخلیق سے مالا مال ہیں، جن کو  پنجاب یونیورسٹی کے بی ایف کے طلبہ نے 6 ماہ کی مسلسل محنت سے بنایا ہے۔  ہر طالب علم نے اپنے ذہن اور سوچ کو منفرد دھاروں میں ڈھال کر پیش کیا ہے۔

عملی دنیا میں داخل ہونے سے ایک قدم پیچھے جا کر یہ طلبا اپنی سوچ کے ہر زاویے کو اپنے ان مجسموں میں ڈھال کر اپنے جذبات کو بیان کر رہے ہیں۔  

مزیدخبریں