ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:مرغی کا گوشت مزید سستا ، گوشت کی فی کلو قیمت میں 14 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی ہونے سے مرغی کا گو شت 526 روپے کلو ہو گیا ہے جبکہ گزشتہ روز مرغی کاگوشت 540 روپے کلوتھا۔

 سرکاری نرخنامے میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں 10 روپے کی کمی ہوئی ہے جس بعد برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 349 روپے کلو جبکہ پرچون ریٹ 363 روپے کلو ہو گیا ہے۔

دوسری جانب  انڈوں کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے، فی درجن قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد انڈے 323 روپے درجن ہو گئے ہیں۔