ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حافظ آباد ; فنکشن میں مضر صحت کھانا کھانے سے 10افراد کی حالت نا ساز

 حافظ آباد ; فنکشن میں مضر صحت کھانا کھانے سے 10افراد کی حالت نا ساز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حافظ آباد میں شادی کے فنکشن میں مضر صحت کھانا کھانے سے 10افراد کی حالت نا ساز ہوگئی۔ 

ریسکیو  حکام کا کہنا ہے کہ تمام افراد نے شادی کے فنکشن پر کھانا کھایا، مضر صحت کھانا کھانے سے 10افراد کی حالت نا ساز ہوگئی۔ مضر صحت کھانا کھانے میں مرد و خواتین اور بچے شامل ہیں۔ 

ریسکیو آپریشن جاری ہے،  2افراد کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے انہیں ڈی ایچ کیو منتقل کیا جا رہا ہے ۔