ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موسم بدلتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

موسم بدلتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی حمزہ: حیدرآباد میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے لگا .

تفصیلات کے مطابق چلغوزے , بادام , پستے سب ہی گزشتہ سال کی نسبت انتہائی مہنگے ہوگئے۔ بادام 1800 سے بڑھ کر 2600 روپے فی کلو ہوگیا،  پستہ 2800 سے بڑھ کر 4400 روپے فی کلو، جبکہ چلغوزہ ساڑھے 5 ہزار سے بڑھ کر 7 ہزار فی کلو کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ کاجو , انجیر و دیگر میوہ جات کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہوگیا۔