راولپنڈی؛ 09 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

5 Nov, 2023 | 03:03 PM

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں وارث خان پولیس نےکارروائی کے دوران 09 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کرلیا۔ 

متاثرہ بچی کی والدہ کی درخواست پر وارث خان پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم محمد اعظم کو گرفتار کر لیا۔ مدعیہ نے بتایا کہ ملزم محمد اعظم نے میری 09سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے۔ 


 

مزیدخبریں