عمران خان پر پابندی،پیمرا نے فیصلہ واپس لے لیا

5 Nov, 2022 | 11:15 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس نشر کرنے کی عائد پابندی کا نوٹیفکیشن پیمرا نے واپس لے لیا۔

  پیمرا نے عمران خان کی تقریر ٹی وی چینلز پر دکھانے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ، پیمرا نے نیوز چینلز کو عمران خان کی اداروں اور سئینر فوجی افسران کیخلاف انتشار پر مبنی پریس کانفرنس اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگا دی تھی ، جسےوفاقی حکومت کی ہدایت پر   پیمرا نے ہٹا دیا اور اپنا پہلا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

مزیدخبریں