شوکت خانم فلائی اوورکوعام ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا

5 Nov, 2018 | 09:29 PM

Shazia Bashir

سٹی42: شہریوں کیلئے اچھی خبر، شوکت خانم فلائی اوورکوعام ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا۔

 چیف انجینئر مظہرحسین خان کا کہنا ہے کہ وقتی طورپرفلائی اوورکی اوپرکی ٹریفک کوبحال کیا گیا ہے، فلائی اوورکےنیچے اورملحقہ راستوں پر2ہفتے مزیدکام جاری رہےگا۔ شہریوں کودرپیش مسائل کےمدنظر2 حصوں میں فلائی اوورکی ٹریفک بحال کی گئی۔

مزیدخبریں