ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی، یور ، امارتی درہم، سعودی ریال بھی سستے

5 May, 2023 | 06:27 PM

Bilal Arshad

ویب ڈیسک: اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.50 روپے سستاہوگیا۔ 

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 289.50 روپے سے کم ہوکر 287 روپے کا ہوگیا۔

اوپن مارکیٹ میں یور 1 روپے کمی سے 316 روپے،، امارتی درہم 30 پیسے کمی سے 78.20 روپے، سعودی ریال 30 پیسے کمی سے 76.20 روپے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ 50 پیسے اضافے سے 360.50 روپے کا ہوگیا۔

مزیدخبریں