ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: کینیڈا نے پاکستانی شہریوں کیلئے وزٹ ویزا پروسیسنگ کا دورانیہ کم کردیا۔

کینیڈین وفاقی وزیر امیگریشن شان فریزر نے  کہا ہے کہ پاکستانی شہریوں کیلئے ویزہ پروسیسنگ ٹائم 802 دنوں سے کم کر کے 60 دن کر دیا گیا ہے۔انہوں نے وعدہ کیا کہ ویزا پروسیسنگ ٹائم کو مزید کم کرتے ہوئے اس دورانیے کو ایک ماہ تک لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اب پاکستانی شہری کینیڈا کا وزٹ ویزا 802 دن کے بجائے 60 دن میں حاصل کرسکیں گے۔