ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئینز ٹرافی کا نیا  ریکارڈ؛ نیوزی لینڈ انگلینڈ، آسٹریلیا سے آگے جانے کے درپے

چیمپئینز ٹرافی کا نیا  ریکارڈ؛ نیوزی لینڈ انگلینڈ، آسٹریلیا سے آگے جانے کے درپے
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: نیوزی لینڈ کے ڈیری مشیل ففٹی بنائے بغیر لونگی نجیدی کا شکار ہو گئے۔ وہ 47 ویں اوور کی پہلی بال پر ہی  کیگاسو ربادا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔

مشیل کے جانے کے بعد بھی نیوزی لینڈ کی چیمپئینز ٹرافی کا نیا ٹیم ریکارڈ بنانے کی سٹرگل جاری ہے، ڈیری مشیل کے بعد بریس ویل وکٹ پر آئے ہیں اور فلپس 40 رنز پر چکے ہیں۔  

48 ویں اوور کی پہلی بال پر  فلپس نے چیمپئینز ٹرافی کا 120 واں چھکا مار ڈالا۔ ربادا کو اس اوور میں 15 رنز پڑے۔ نیوزی لینڈ کا مجموعہ 48 اوورز میں 343 ہو گیا ہے اور ان کا چیمپئینز ٹرافی کا نیا ریکارڈ مجموعہ بنانا اب یقینی ہے۔