ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئینز ٹرافی سیمی فائنل؛ لونگی نیجیدی کی مشیل کے ہاتھوں پٹائی

چیمپئینز ٹرافی سیمی فائنل؛ لونگی نیجیدی کی مشیل کے ہاتھوں پٹائی
کیپشن: File Photo

سٹی42: چیمپئینز ٹرافی کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کے بیٹنگ کے 45 ویں  اوور کے آغاز پر قذافی سٹیڈیم میں فلڈ لائٹس آن کر دی گئیں۔

45 اوورز کے اختتام پر نیوزی لینڈ کا مجموعہ 296ہو گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈیری مشیل  اپنی ففٹی  مکمل ہونے سے دو رنز پیچھے ہیں۔

 نجیدی کے  اس اوور میN نیوزی لینڈ  کے ڈینئیل مشیل نے ایک چھکا، دو چوکے مارے، دو سنگل رن بنائے اور آخری بال پر  مزید ایک رن بنا لیا۔