ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیمپئینز ٹرافی سیمی فائنل؛ ربادا نے کیویز  کی رنز مشین روک دی، لیتھم بھی آؤٹ

 چیمپئینز ٹرافی سیمی فائنل؛ ربادا نے کیویز  کی رنز مشین روک دی، لیتھم بھی آؤٹ
کیپشن: File Photo

سٹی42:  چیمپئینز ٹرافی کے لاہور میں کھیلے جا رہے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی رنز بنانے کی مشین 42 ویں اوور میں سلو ہو گئی۔ 

 چالیسویں اوور میں کین ولم سن آؤٹ ہوئے تھے، 42 ویں اوور مین ٹوم لیتھم صرف 4 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ لیتھم کی وکٹ بھی ربادا کو ملی ہے۔ ربادا نے آج میچ میں 8 اوورز میں 50 رنز کھائے لیکن دو وکٹیں حاصل کر لیں۔

اب فلپس بیٹنگ کے لئے آئے ہیں اور ان کے ساتھ ڈینئیل مشیل  پہلے سے موجود ہیں، جن کا مجموعہ 25 گیندوں سے 20 رنز ہے۔

گزشتہ دو اوورز مین نوزی لینڈ کا رن ریٹ سلائیٹلی کم ہوا ہے۔