بلاول بھٹو اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر  کا مصافحہ

5 Mar, 2024 | 03:07 AM

سٹی42: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کا وزیر اعظم شہباز شریف کے حلف لینے کی تقریب کے دوران مصافحہ ہوا۔

پیر کے روز ایوان صدر مین پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کے حلف لینے کی تقریب  مین بلاول بھٹو اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر دونوں مدعو تھے۔ دونوں کی سرسری ملاقات ہوئی تو  مصافحہ کے بعد  دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اور خیرسگالی کلمات کا تبادلہ کیا۔

مزیدخبریں