پی ٹی آئی کا بدھ کو لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان

5 Mar, 2023 | 07:50 PM

Bilal Arshad

پی ٹی آئی کی جانب سے بدھ کو لاہور میں ریلی نکالنے کا اعلان کردیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ عمران خان بدھ کو انتخابی مہم کا آغاز کریں گے، ان کو بدھ کو پتہ چل جائے گا کہ عوام کس کے ساتھ ہیں ، عمران خان کی قیادت میں تاریخی ریلی ہو گی۔

 پی ٹی آئی رہنما کاکہناتھا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیاگیا، 74 مقدمات بنائے گئے،عمران خان بیماری کا بہانہ بنا کر ملک سے فرار نہیں ہوئے۔

مزیدخبریں