’عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات خراب کردےگی‘

5 Mar, 2023 | 01:06 PM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری  کا کہنا ہےکہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کردےگی۔

 ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ میں اس نااہل اور پاکستان دشمن حکومت کو خبردار کرنا چاہ رہا ہوں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مزید بحران میں نہ دھکیلیں اور ہوش سےکام لیں۔

مزیدخبریں