ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین کا دفاعی بجٹ 7.2 فیصد بڑھانےکا اعلان

چین کا دفاعی بجٹ 7.2 فیصد بڑھانےکا اعلان
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: چین نے رواں سال کے لیے معاشی ترقی کا ہدف تقریباً 5 فیصد مقرر کیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق معاشی ترقی کے ہدف کا اعلان چینی وزیراعظم نے سالانہ نیشنل پیپلز کانگریس کے موقع  پرکیا۔  تقریباً 5 فیصد معاشی ترقی کا ہدف گزشتہ دہائیوں کا کم ترین ہدف ہے۔

چین نے دفاعی بجٹ 7.2 فیصد بڑھانےکا اعلان کیا ہے جو 225 ارب ڈالر بنتا ہے۔ چین کا اس سال تقریباً 12 ملین نئی ملازمتیں پیدا کرکے شہری بے روزگاری کی شرح کو 5.5 فیصد تک لے جانے کا ارادہ ہے۔