ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی وڈ اداکارہ کو ہراساں کرنے والا نوجوان  پولیس کے ہتھے چڑ گیا  

Indian fashion designer son arrested,in harrasment case
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)جنسی ہراسانی سے متعلق بہت سے ایسے واقعات سامنے آرہے ہیں،اسی طرح کا واقعہ بھارت میں بھی پیش آیا جہاں معروف بھارتی فیشن ڈیزائنر  کا بیٹا کو اداکارہ کو فحش پیغامات بھیجتا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پرساد بداپا کے بیٹے ایڈم بداپا کو ایک فلمی اداکارہ کو قابل اعتراض  پیغامات بھیجنے اور ہراساں کرنے پر جمعہ کو گرفتار  کیا گیا  ،رپورٹ میں اداکارہ کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ مذکورہ اداکارہ نے 28 سالہ ایڈم کے خلاف بے ہودہ پیغامات بھیجنے پر کیس درج کرایا تھا۔پولیس کے مطابق ایڈم بداپا کے خلاف جمعرات کو کیس درج ہوا جس پر اسے آج گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔