(فاران یامین) بی این یو میں سالانہ بیسٹیول شروع ہوگیا، چار روز تک جاری رہنے والے بیسٹیول میں طلبہ و طالبات کے درمیان مختلف قسم کے 30 مقابلے رکھے گئے ہیں.
بی این یو کے نواں بیسٹیول تمام تر رعنائیاں بکھرا شروع ہوگیا، چار روز تک جاری رہنے والے بیسٹیول میں پاکستان بھر سے 80 سے زائد تعلیمی اداروں نے 25 سو طلبہ 2 طالبات حصہ لیں گے۔ مقابلے میں جہاں کرکٹ،شطرنج،لڈو سمیت مختلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہورہے ہیں وہیں پرفارمنگ ارٹ،ویڈیو گیمنگ ،ماڈلنگ میک اپ سمیت دیگر مقابلے بھی ہوں گے۔
بیسٹیول میں مقابلہ کا حصہ بننے والے طلبہ و طالبات کے لیے میوزک کنسرٹ،قوامی نائٹ بھی ہو گی،جبکہ مقابلے میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کوانعامات سے نوازا جائے گا.
بی این یو کا سالانہ بیسٹیول شروع
5 Mar, 2020 | 03:28 PM