دی پنجاب سکول میں ’’عورت کا اسلام میں مقام‘‘ کے موضوع پر تقریریں

5 Mar, 2020 | 11:28 AM

وقار نیازی

(وقار گھمن) دی پنجاب سکول جوہرٹاون کیمپس کی طالبات کا " عورت کا اسلام میں مقام" کے موضوع پر تقریری مقابلہ، طالبات نے ایک عورت ماں بہن اور بیٹی کا اعلی مقام رکھتی ہے۔ ہمیں معاشرے میں خود کو باحیا اور باکردار پیش کرنا چاہئے۔

تقریری مقابلے کا انعقاد دی پنجاب سکول جوہر ٹاون کیمپیس میں کیا گیا۔ جس میں طالبات کی کثیر ترداد نے شرکت کی۔ طلبات نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام نے جو عورت کو حقوق دیئے کوئی اور نہیں دے سکتا۔خواتین کی عزت و تکریم کے ساتھ نارواں سلوک کیا جارہا ہے ۔ایک عورت ماں بہن اور بیٹی کا اعلی مقام رکھتی ہے۔ہمیں معاشرے میں خود کو باحیا اور باکردار پیش کرنا ہے ۔آئین پاکستان بھی خواتین کے ان حقوق کو اجاگر کرتا ہے جو ہمیں اسلام سیکھاتا ہے۔

مزیدخبریں