محکمہ لوکل گورنمنٹ نے 2 یونین کونسل سیکرٹریز کو معطل کردیا

5 Mar, 2018 | 03:26 PM

Read more!

(وقار گھمن) محکمہ لوکل گورنمنٹ نے سیکرٹری یونین کونسل 220 اور131کو معطل کردیا،انکوائری کے لیے ریکارڈ مہیا نہ کرنے پر معطل کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری یونین کونسل131 عبدالستار،سیکرٹری یونین کونسل220ماجد اصغرعلی کو معطل کیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں سیکرٹریز کوانکوائری کے لیے ریکارڈ مہیا نہ کرنے پر معطل کیا گیا۔

دونوں کے خلاف متعلقہ یونین کونسلز کے وائس چیئرمینز نے انکوائری کی درخواست کی تھی۔

مزیدخبریں