صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر لئے

5 Jun, 2024 | 11:41 PM

سٹی42: صدر  آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے اجلاس طلب کر لیے ۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے طلب کیا ہے اور سینٹ کا اجلاس 7 جون جمعہ کے روز صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا  ہے۔

مزیدخبریں