اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دیدیا گیا

5 Jun, 2024 | 03:29 PM

سٹی 42 : صوبائی وزیر تعلیم نے اساتذہ کو سکول میں پڑھانے کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار دے دیا ۔ 

صوبائی وزیر تعلیم نے ٹیچرز لائسنسگ کے اجراء کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ منصوبہ ہمارے اساتذہ کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہوگا ،  قابل اورہونہار اساتذہ کو لائسنس حاصل کرنے سے ان کو مقام ملےگا ۔ 
واضح رہے کہ سابقہ دور حکومت میں بھی ٹیچرز لائسنسنگ کا اعلان ہوا تھا، تاہم سکول اساتذہ کی جانب سے احتجاج کے باعث منصوبہ روک دیا گیا تھا ۔ 

مزیدخبریں