ویب ڈیسک: چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفد کے ہمراہ روسی حکومت کی خصوصی دعوت پر ماسکو پہنچ گئے۔
روس کے اعلی سرکاری حکام نے چیرمین سینیٹ کا استقبال کیا۔ چیرمین سینیٹ صادق سنجرانی روس میں اعلی حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کرینگے۔
واضح رہے کہ تاریخ میں پہلی بار کسی پاکستانی چیرمین سینیٹ کا روس کے پارلیمنٹ سے خطاب کرینگے۔